Beauty Salon Works Code of Conducts

 


Beauty Salon Works Code of Conducts
Beauty Salon Works Code of Conducts


بیوٹی سیلون اینڈ فٹنس جم

ملازمین کے لیے ضابطہ اخلاق

Beauty Salon Works Code of Conducts

v 

  وقت پر سیلون پر آئیں اور کام کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔

v 

اپنے کام کی مشترکہ جگہ کو صاف ستھرا رکھیں۔

v 

  گھریلو مسائل گھر پر چھوڑ کر آئیں ۔ بتانا ضروری ہو تو مینیجر کے نوٹس میں لائیں۔

v 

کام پر کال کرنے پر مینیجر کو مطلع کریں ۔

v 

کام پر سگریٹ یا منشیات کا استعمال نہیں ۔

v 

اپنی ظاہری شکل کو صاف، کٹ کو پیشہ وارانہ  رکھیں۔

v 

یونیفارم صاف ستھرا رکھیں۔

v 

گاہکوں) کلائنٹ( کے ساتھ کبھی بحث مت کریں - گاہک ہمیشہ صحیح ہوتا ہے۔

v 

ساتھی ملازمین کے ساتھ پیشہ ورانہ انداز میں سلوک کریں۔

v 

آپ کے اسٹائلنگ اسٹیشن پر سیل فون کا استعمال منع ہے ۔

v 

اگر آپ بیمار ہیں تو مینیجر کے نوٹس میں لائیں۔

v 

سیلون کے ماحول میں ذاتی حفظان صحت بہت ضروری ہے۔

v 

ہر استعمال کے بعد مطلقہ برتن اورکام پر استعمال ہونے والے آلات کو صاف کریں۔

v 

. سیلون میں چوری برداشت نہیں کی جائے گی -

v 

ہر کلائنٹ کو ان کے نام سے سلام کریں۔

v 

ہمیشہ اپنے گاہک کا شکریہ کہیں۔

v 

کام کا وقت گاہکوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ہے۔

v 

کلائنٹ کومختلف مصنوعات کی سفارش پیشہ وارانہ  انداز  میں کریں ۔

v 

آنکھوں سے رابطہ، باڈی لینگویج اور جسمانی رابطہ پیشہ وارانہ رکھیں۔

v 

سیلون میں ٹیم میٹنگز اور جدید تعلیم میں حصہ لیں۔

v 

نیئ چیزیں سیکھیں اور ساتھیوںکو سیکھانے میں تعاون کریں۔

v 

نوٹ:۔ چھٹی آپ کا حق نہیں، یہ کسی بھی وقت کینسل یا ایڈجسٹ ہو سکتی ہے۔

 

 

  

 

 

           

 

 

 

 

Comments

Popular Posts

Robots.txt Generator for Free

Laughing Personality Test

KEYWORD RESEARCH TOOL